اس رکوع کو چھاپیں

سورة یٰس حاشیہ نمبر١

بن عباس، عکرمہ، ضحاک، اسن بصری اور سفیان بن عُیَیْنہ کا قول ہے کہ اس کے معنی ہیں ’’ ’’اے انسان ‘‘ یا ‘’ اے شخص‘‘۔ اور بعض مفسرین نے اسے ’’ یا  سید‘ ‘کا مخفف بھی قرار دیا ہے ۔ اس تاویل کی رو سے ن الفاظ کے مخاطب نبی صلی اللہ علیہ و سلم ہیں۔