اس رکوع کو چھاپیں

سورة فاطر حاشیہ نمبر٦٦

’’  اپنے شریک ‘‘ کا لفظ اس لیے استعمال فرمایا گیا ہے  کہ در حقیقت وہ خدا کے شریک تو ہیں نہیں، مشرکین نے ان کو اپنی طور پر اس کا شریک بنا رکھا ہے۔