اس رکوع کو چھاپیں

سورة فاطر حاشیہ نمبر۴۴

 یعنی تمہارا کام لوگوں کو خبردار کر دینے سے زائد کچھ نہیں ہے۔ اس کے بعد اگر کوئی ہوش میں نہیں آتا اور اپنی گمرا ہیوں ہی میں بھٹکتا رہتا ہے تو اس کی کوئی ذمہ داری تم پر نہیں ہے۔ اندھوں کو دکھانے  اور بہروں کو سنانے  کی خدمت تمہارے سپرد نہیں کی گئی ہے۔