اس رکوع کو چھاپیں

سورة سبا حاشیہ نمبر۹

 یعنی یہ معاندین  تمہارے پیش کردہ حق کو باطل ثابت کرنے کے لیے خواہ کتنا ہی زور لگائیں، ان کی یہ تدبیریں کامیاب نہیں ہو سکتیں، کیونکہ ان کی باتوں وہ جہلا ہی کو دھوکا دے سکتا ہیں۔ علم رکھنے والے لوگ ان کے فریب میں نہیں آتے۔