اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاحزاب حاشیہ نمبر٦۵

 یہاں سے وہ آیات شروع ہوتی ہیں جو حضرت زینب سے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے نکاح کے سلسلے میں نازل ہوئی تھیں۔