اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاحزاب حاشیہ نمبر۲۹

 معنی چھوڑو اس پیغمبر کا ساتھ۔کہاں دین و ایمان اور حق و صداقت کے چکّر میں پڑے ہو؟ اپنے آپ کو خطرے اور مصائب میں مبتلا کرنے کے بجائے وہی عافیت کوشی کی پالیسی اختیار کر جو ہم نے اختیار کر رکھی ہے۔