اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاحزاب حاشیہ نمبر۲٦

 یعنی اگر شہر میں داخل ہو کر فاتح کفار اِن منافقین کو دعوت دیتے کہ آؤ ہمارے ساتھ مل کر مسلمانوں کو ختم کر دو۔