اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاحزاب حاشیہ نمبر١۰۰

 یہ تشریح ہے اس ارشاد کی جو آغازِ سُورہ میں گزر چکا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی بیویاں اہلِ ایمان کی مائیں ہیں۔