اس رکوع کو چھاپیں

سورة الروم حاشیہ نمبر۷۴

یعنی بارانِ رحمت کے بعد جب کھیتیاں سر سبز ہو چکی ہوں اور اس وقت اگر کوئی ایسی سخت سرد یا سخت گرم ہوا چل پڑے جو ہری بھری فصلوں کو جلا کر رکھ دے۔