اس رکوع کو چھاپیں

سورة الروم حاشیہ نمبر۷۲

یعنی  جو لوگ ان دونوں نشانیوں کی طرف سے اندھے بن کر توحید سے انکار پر جمے رہے  اور خدا سے بغاوت ہی کیے چلے گئے۔