اس رکوع کو چھاپیں

سورة الروم حاشیہ نمبر٦٦

یعنی کس کو نہ اللہ تعالیٰ خود ٹالے گا اور نہ اس نے کسی کے لیے ایسی کسی تدبیر کی کوئی گنجائش چھوڑی ہے کہ وہ اسے ٹال سکے۔