اس رکوع کو چھاپیں

سورة الروم حاشیہ نمبر۳۹

یہاں تک توحید اور آخرت کا بیان مِلا جُلا چل رہا  تھا۔ اس میں جن نشانیوں کی طرف توجہ دلائی گئی ہے ان کے اندر توحید کے دلائل بھی ہیں اور وہی دلائی یہ بھی ثابت کرتے ہیں کہ آخرت کا آنا غیر ممکن نہیں ہے۔ اس کے بعد آگے خالص توحید پر کلام شروع ہو رہا ہے۔