اس رکوع کو چھاپیں

سورة العنکبوت حاشیہ نمبر۹٦

یعنی اگر ایمان اور نیکی کے راستہ پر چل کر بالفرض تم دنیا کی ساری نعمتوں سے محروم بھی  رہ گئے  اور دنیوی نقطۂ نظر سے سراسر ناکام بھی  مرے تو یقین رکھو کہ اس کی تلافی بہر حال ہو گی اور نِری تلافی ہی نہ ہو گی بلکہ بہترین اجر نصیب ہو گا۔