اس رکوع کو چھاپیں

سورة العنکبوت حاشیہ نمبر٦۸

یعنی عاد، جن پر مسلسل سات رات اور آٹھ دن تک سخت ہوا کا طوفان برپا رہا۔ (سورۂ الحاقہ ، آیت ۷)۔