اس رکوع کو چھاپیں

سورة القصص حاشیہ نمبر۷۸

اشارہ ہے اس بیہودہ بات کی طرف جو ابو جہل اور اس کے ساتھیوں نے حبشی عیسائیوں کے اس وفد سے کی تھی، جس کا ذکر اوپر حاشیہ نمبر ۷۲ میں گزر چکا ہے۔