اس رکوع کو چھاپیں

سورة القصص حاشیہ نمبر۷٦

یعنی وہ بدی  کا جواب بدی سے نہیں بلک نیگی سے دیتے ہیں ۔ جھوٹ کے مقابلے میں جھوٹ نہیں بلکہ صداقت لاتے ہیں۔ ظلم کو ظلم سے نہیں بلکہ انصاف سے دفع کر تے ہیں۔ شرارتوں کا سامنا شرارت سے نہیں بلکہ شرافت سے کرتے ہیں۔