اس رکوع کو چھاپیں

سورة القصص حاشیہ نمبر۷۰

یعنی تو مجھے تو ہدایت کی پیروی کرنی ہے ، بشرطیکہ  وہ کسی کی من گھڑت نہ ہو بلکہ خدا کی طر ف سے حقیقی ہدایت ہو۔ اگر تمہارے پاس کوئی کتاب اللہ موجود ہے  جو قرآن اور توراۃ سے بہتر رہنمائی کرتی ہو، تو اسے تم نے چھپا کیوں رکھا ہے؟ اسے سامنے لاؤ، میں بلا تامل اس کی پیروی قبول کر لوں گا۔