اس رکوع کو چھاپیں

سورة القصص حاشیہ نمبر٦١

یعنی بنی اسرائیل کے اُن ستر نمائندوں میں جن کو شریعت کی پابندی کا عہد لینے کے لیے حضرت موسیٰؑ کے ساتھ بلایا گیا تھا۔(سورہ اعراف،آیت۱۵۵ میں اُن نمائندوں کو بلائے جانے کا ذکر گزر چکا ہے ، اور بائیبل کی کتاب خروج، باب۲۴ میں بھی اس کا ذکر موجود ہے)۔