اس رکوع کو چھاپیں

سورة القصص حاشیہ نمبر۲

یعنی جو لوگ ماننے کے لیے تیار ہی نہ ہوں  ان کو سنانا تو بےکار ہے ۔ البتہ جنہوں نے ہٹ دھرمی کا قفل اپنے دلوں پر چڑھا نہ رکھا ہو وہ اس گفتگو کے مخاطب ہیں۔