اس رکوع کو چھاپیں

سورة الشعراء حاشیہ نمبر۲۵

 یعنی کیا تو اس صورت میں بھی میری بات ماننے سے انکار کرے گا اور مجھے جیل بھیجے گا جب کہ میں اس امر کی ایک صریح علامت پیش کر دوں کہ میں واقعی اس خدا کا فرستادہ ہوں جو رب العالمین، رب السمٰوات  و الارض اور رب المشرق و المغرب ہے ؟