اس رکوع کو چھاپیں

سورة النور حاشیہ نمبر۴٦

 یعنی جن میں ابھی صنفی احساسات بیدار نہ ہوئے ہوں۔ یہ تعریف زیادہ سے زیادہ دس بارہ برس کی عمر تک کے لڑکوں پر صادق آ سکتی ہے۔ اس سے زیادہ عمر کے لڑکے اگر چہ نابالغ ہوں ، مگر ان میں صنفی احساسات پیدار ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔