اس رکوع کو چھاپیں

سورة النور حاشیہ نمبر۲۸

 اس سے مراد ہیں ہوٹل ، سرائے ، مہمان خانے ، دوکانیں ، مسافر خانے وغیرہ جہاں لوگوں کے لیے داخلہ کی اجازت ہو۔