اس رکوع کو چھاپیں

سورة الموٴمنون حاشیہ نمبر۴۰

اصل میں وَکَانُوْ ا قَوْمًا عَالِیْنَ کے الفاظ ہیں ، جن کے دو مطلب ہو سکتے ہیں۔ ایک یہ کہ وہ بڑے گھمنڈی ، ظالم اور دراز دست تھے۔ دوسرے یہ کہ وہ بڑے اُونچے بنے اور انہوں نے بڑی دوں کی لی۔