اس رکوع کو چھاپیں

سورة الموٴمنون حاشیہ نمبر۲۳

مویشیوں اور کشتیوں کا ایک ساتھ ذکر کرنے کی وجہ یہ ہے  کہ اہلِ عرب سواری اور بار برداری کے لیے زیادہ تر اُونٹ استعمال کرتے تھے، اور اونٹوں کے لیے”خشکی کے جہاز“ کا استعارہ بہت پرانا ہے۔ جاہلیت کا شاعر ذوالرُّ مَّہ کہتا ہے:

؏     سفینۃ  برٍّ تحت  خدی  زما  مھا