اس رکوع کو چھاپیں

سورة الحج حاشیہ نمبر١۳

اس میں تین کیفیتیں شامل ہیں: جاہلانہ ضد اور ہٹ دھرمی ۔ تکبر اور غرور ِ نفس۔ اور کسی سمجھانے والے کی بات کی طرف التفات نہ کرنا۔