اس رکوع کو چھاپیں

سورة الحج حاشیہ نمبر١١۴

یعنی یہ سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی اُس حقیقت کا انکار کیے جاتا ہے جسے انبیاء علیہم السّلام نے پیش کیا ہے۔