اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانبیاء حاشیہ نمبر۹۰

یعنی یہ دونوں ماں بیٹے خدا یا خدائی میں شریک نہ تھے بلکہ خدا کی نشانیوں میں سے ایک نشانی تھے۔ ”نشانی“ وہ کس معنی میں تھے ، اس کی تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورۂ مریم ، حاشیہ نمبر ۲۱۔ اور سورۂ المومنون ، حاشیہ نمبر ۴۳۔