اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانبیاء حاشیہ نمبر٦۳

بائیبل کے بیان کے مطابق حضرت ابراہیم ؑ کے دوبھائی تھے، نَحور اور حاران ۔ حضرت لوط ؑ حاران کے بیٹے تھے (پیدائش باب ۱۱، آیت ۲۶)۔ سُورۂ عنکبوت میں حضرت ابراہیم کا جو تذکرہ آیا ہے اس سے بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے کہ اُن کی قوم میں سے صرف ایک حضرت لوط ؑ ہی ان پر ایمان لائے تھے (ملاحظہ ہو آیت ۲۶)۔