اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانبیاء حاشیہ نمبر۵١

یعنی اگرچہ بھیجی گئی تھی وہ تمام انسانوں کے لیے، مگر اس سے فائدہ عملًا وہی لوگ اُٹھا سکتے تھے جو اِن  صفات سے متصف ہوں۔