اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانبیاء حاشیہ نمبر۴۷

وہی عذاب جس کے لیے یہ جلدی مچاتے ہیں اور مذاق کے انداز میں کہتے ہیں کہ لاؤ نا وہ عذاب کیوں نہیں وہ ٹوٹ پڑتا۔