اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانبیاء حاشیہ نمبر۳

یعنی قرآن کی ہر نئی سورت جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوتی ہے اور انہیں سُنائی جاتی ہے۔