اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانبیاء حاشیہ نمبر۲۹

اس سے جو مفہوم سمجھ میں آتا ہے وہ یہ ہے کہ پانی کو خدا نے سببِ زندگی اور اصلِ حیات بنایا، اُسی میں اور اُسی سے زندگی کا آغاز کیا۔ دوسری جگہ اس مطلب کو اِن الفاظ میں بیان کیا گیا ہے ، وَاللہُ خَلَقَ کُلَّ دَآبَّۃٍ مِّنْ مَآ ءٍ  (النور، آیت نمبر ۴۵)”اور خدا نے ہر  جاندار کو پانی سے پیدا کیا“۔