اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانبیاء حاشیہ نمبر۲٦

یہاں پھر فرشتوں ہی کا ذکر ہے جن کو مشرکینِ عرب خدا کی بیٹیاں قرار دیتے تھے ۔ بعد کی تقریر سے یہ بات خود ظاہر ہو جاتی ہے۔