اس رکوع کو چھاپیں

سورة طٰہٰ حاشیہ نمبر۸

عام خیال یہ ہے کہ”طُویٰ“ اس وادی کا نام تھا۔ مگر بعض مفسرین نے ”وادی مقدس طُویٰ“ کا یہ مطلب بھی بیان کیا ہے کہ ”وہ وادی جو ایک ساعت کے لیے مقدس کر دی گئی ہے“۔