اس رکوع کو چھاپیں

سورة طٰہٰ حاشیہ نمبر٦٦

اس سے مراد وہ وعدہ ہے جو ہر قوم  اپنے نبی سے کرتی ہے ۔ اُس کے اتباع کا وعدہ۔ اس کی دی ہوئی  ہدایت پر ثابت قدم رہنے کا وعدہ۔ اللہ کے سوا کسی کی بندگی نہ کرنے کا وعدہ۔