اس رکوع کو چھاپیں

سورة طٰہٰ حاشیہ نمبر۳۸

یعنی اِن کے مقابلے میں متحدہ محاذ پیش کرو۔ اگر اس وقت تمہارے درمیان آپس ہی میں پھوٹ پڑ گئی اور عین مقابلے  کے وقت مجمع عام کے سامنے یہ ہچکچاہٹ اور سرگوشیاں ہونے لگیں اور ابھی وہا اکھڑ جائے گی اور لوگ سمجھ لیں گے کہ تم خود اپنے حق  پر ہونے کا یقین نہیں رکھتے، بلکہ دلوں میں چور لیے ہوئے مقابلے پر آئے ہو۔