یعنی ہم ہر معنی میں صرف اس کو ربّ مانتے ہیں ۔ پروردگار ، آقا، مالک، حاکم، سب کچھ ہمارے نزدیک وہی ہے۔ کسی معنی میں بھی اس کے سوا کوئی دوسرا ربّ ہمیں تسلیم نہیں ہے۔