اس رکوع کو چھاپیں

سورة طٰہٰ حاشیہ نمبر١١۷

یعنی جب سے یہ دعوت تمہارے شہر میں اُٹھی ہے ، نہ صرف اس شہر کا بلکہ گردو پیش کے علاقے کا بھی ہر شخص انتظار کر رہا ہے کہ اس کا انجام آخر کار کیا ہوتا ہے۔