اس رکوع کو چھاپیں

سورة مریم حاشیہ نمبر۲۹

اصل میں لفظ مُخْلَص استعمال ہوا ہے جس کے معنی ہیں”خالص کیا ہوا“۔ مطلب یہ ہے کہ حضرت موسیٰ ؑ ایک ایسے شخص تھے جن کو اللہ تعالیٰ نے خالص اپنا کر لیا تھا۔