اس رکوع کو چھاپیں

سورة مریم حاشیہ نمبر١۹(الف)۔

جو لوگ حضرت عیسیٰؑ   کی معجزانہ پیدائش کے منکر ہیں وہ آخر اس بات کی کیا معقول توجیہ کر سکتے ہیں کہ حضرت مریم کے بچہ لیے ہوئے آنے پر قوم کیوں چڑھ  کر آئی اور اُن پر یہ طعن اور ملامت کی بوچھاڑ اس نےکیوں کی؟