اس رکوع کو چھاپیں

سورة مریم حاشیہ نمبر١۰

”حکم“ یعنی قوتِ فیصلہ، قوتِ اجتہاد، تفقہ فی الدین، معاملات میں صحیح رائے قائم کرنے کی صلاحیت ، اور اللہ کی طرف سے معاملات میں فیصلہ دینے کا اختیار۔