اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر۹۷

نفل کے معنی ہیں”فرض سے زائد“۔ اس سے خود بخود یہ اشارہ نکل آیا کہ وہ پانچ نمازیں جن کے اوقات کا نظام پہلی آیت میں بیان کیا گیا تھا، فرض ہیں، اور یہ چھٹی  نماز فرض سے زائد ہے۔