اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر۹۳

غسق اللیل بعض کے نزدیک”رات کا پور ی طرح تاریک ہو جانا“ہے ، اور بعض اس سے نصف شب مراد لیتے ہیں۔ اگر پہلا قول تسلیم کیا جائے تو اس سے عشاء کا اول وقت مراد ہوگا، اور اگر دوسرا قول صحیح مانا جائے تو پھر یہ اشارہ عشا کے آخر وقت کی طرف ہے۔