اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر۴۴

یعنی ان میں سے جو چیز بھی ممنوع ہے اس کا ارتکاب اللہ کو نا پسند ہے۔ یا دوسرے الفاظ میں، جس حکم کی بھی نافرمانی کی جائے وہ ناپسندیدہ ہے۔