اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر١۲١

یعنی قرآن کو سن کر وہ فورًا سمجھ جاتے ہیں کہ جس نبی  کے آنے کا وعدہ پچھلے انبیاء کے صحیفوں میں کیا گیا تھا وہ آگیا ہے۔