اس رکوع کو چھاپیں

سورة النحل حاشیہ نمبر۷۵

یعنی آپ کوچ کرنا چاہتے ہو تو انہیں  آسانی سے تہ کر کے اُٹھا لےجاتے ہو اور جب قیام کرنا چاہتے ہو تو آسانی سے اُن کو کھول کر ڈیرا جما لیتے ہو۔