اس رکوع کو چھاپیں

سورة النحل حاشیہ نمبر۳۳

یعنی ہر پیغمبر کی آمد کے بعد اُس  کی قوم دو حصّوں میں تقسیم ہوئی۔ بعض نے اس کی بات  مانی ( اور یہ مان لینا اللہ کی توفیق سے تھا) اور بعض اپنی گمراہی پر جمے رہے۔ (مزید تشریح کے لیے ملاحظہ  ہو سورۂ انعام حاشیہ نمبر ۲۸)۔