اس رکوع کو چھاپیں

سورة الحجر حاشیہ نمبر١

 یہ اس سورے کی مختصر تعارفی تمہید ہے جس کے بعد فورًا  ہی اصل موضوع پر خطبہ شروع  ہو جاتا ہے۔
قرآن کے لیے ”مبین“ کا لفظ صف کے طور پر استعمال ہوا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ آیات اُس قرآن کی ہیں جو اپنا مُدّعا صاف صاف ظاہر کرتا ہے۔