اس رکوع کو چھاپیں

سورة ابرھیم حاشیہ نمبر۵۸

بعض مترجمین و مفسرین نے  قَطِیران کے معنی گندھک اور بعض نے  پگھلے ہوئے تانبے  کے بیان کیے ہیں ، مگر درحقیقت عربی میں قَطِیران کا لفظ  زِفت ، قِیر، رال، اور  تارکو ل کے لیے استعمال ہوتا ہے۔