اس رکوع کو چھاپیں

سورة ابرھیم حاشیہ نمبر۵۳

حضرت ابراہیمؑ نے اس دعائے مغفرت میں اپنے باپ کو اُس وعدے کی بنا پر شریک  کر لیا تھا جو اُنہوں نے وطن سے نکلتے وقت کیا تھا کہ  سَاَ اْتَغْفِرُ لَکَ رَبِّیْ، (مریم ۔ آیت ۴۷)۔ مگر بعد میں جب اُنہیں احساس ہوا کہ وہ تو اللہ کا دشمن تھا تو انہوں نے اُس سے صاف تبرّی فرما دی۔(التوبہ، آیت ۱۱۴